چین نے 2 ارب ڈالر کے قرضے کی وصولی ایک سال کیلئے موخر کردی نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی تصدیق، نئی حکومت پر زیادہ معاشی دباؤ ہوگا، برطانوی خبر ایجنسی شائع 29 فروری 2024 09:44am