وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو نئی جہت دینے پر گفتگو
سی پیک نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کو مضبوط بنائے گا بلکہ خطے میں خوشحالی کا ذریعہ بھی بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.