پی آئی اے نے چین کی پروازوں کے لیے طلبہ کو ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان کردیا طلباء دونوں ممالک کے درمیان اپنے سفر کے دوران بیگیج الاؤنس میں اضافے سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ شائع 18 نومبر 2023 11:51pm