چین نے دریائے برہما پترا پر ڈیم کی تعمیر شروع کردی، بھارت کی نیندیں اُڑ گئیں چینی منصوبے کو پانی کا ایٹم بم قرار دیا جائے لگا شائع 11 جولائ 2025 09:11am