پاکستان ساہیوال اور بہاولپور کو چینی شہروں کی بہنیں بنانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی چین میں ننشیا کیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر اور سیکرٹری آفس آمد شائع 19 ستمبر 2023 09:56pm