چین میں زیر تعمیر پل گر گیا، 12 افراد ہلاک 4 لاپتہ چینی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت 15 مزدور اور ایک پروجیکٹ مینیجر موقع پر موجود تھے۔ شائع 23 اگست 2025 10:00am