چینی ایئرچیف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
جنرل وانگ گینگ کا ملٹی ڈومین آپریشنز میں پاک فضائیہ کے تجربے سے سیکھنے میں گہری دلچسپی کا اظہار
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.