’کوئی شریک ملزم نہیں، اپنے کئے پر شرمندہ ہوں‘: شربت فروش شبیر تنولی کا عدالت میں کئی بچوں سے زیادتی کا اعتراف
بیان ریکارڈ کرانے سے قبل عدالت نے ملزم کو 2 گھنٹے کا وقت دیا تاکہ وہ اپنے فیصلے پر غور کر سکے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.