پاکستان بھارتی جارحیت : لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کا 7 سال کا بیٹا ارتضیٰ عباس شہید آزاد جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری کےنتیجے میں معصوم ارتضیٰ شہید ہو گیا۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 03:41pm