اٹک میں 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح، ڈیرہ اسماعیل خان میں 11 سالہ بچی کو ونی کرنے پر باپ کی خودکشی
پیشے سے نائی باپ نے آڈیو پیغام میں اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی تفصیلات بتانے کے بعد خودکشی کی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.