غصہ آیا اور قانون توڑنا پڑا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا: حافظ حمداللہ
حافظ حمد اللہ نے پارلیمنٹ میں قانون سازی کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئین سے انحراف کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.