کراچی: پیر آباد فرنٹیئر کالونی سے اغوا ہونے والی 10 سالہ بچی بازیاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ شائع 01 دسمبر 2025 07:11pm