پاکستان کراچی: سراغ رساں کتے نے گارڈن سے لاپتا بچوں کے ممکنہ مقام کی نشاندہی کردی بچوں کو کشتی مسجد کے قریب دیکھے جانے کی تصدیق، والد کا بات ماننے سے انکار اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 12:07pm
پاکستان فیصل آباد میں 3 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا ہونے والا طالبعلم بازیاب ملزمان نے طالبعلم کو بہنوں کے ساتھ سکول جاتے ہوئے اغواء کیا تھا، پولیس شائع 03 ستمبر 2024 11:03am
پاکستان کشمور میں چار روز میں تین بچے لاپتہ پولیس نے والدین سے بچوں کی ابتدائی معلومات حاصل کرکے تحقیقات شروع کردیں اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 07:22pm
پاکستان تین سال قبل اغوا ہوئی بچی کے کیس نے پنجاب پولیس کے تفتیشی نِظام کا کچا چٹھا کھول دیا پولیس نے ملزم سے بچی کو قتل کرنے کا اعترافی بیان لے کر کیس ٹھپ کردیا لیکن بچی تین سال بعد گھر پہنچ گئی شائع 27 اپريل 2024 06:55pm
پاکستان کراچی: بچوں کے اغوا میں خطرناک اضافہ، رواں سال 300 بچے لاپتا بچوں کے اغوا میں دو گروہ ملوث ہو سکتے ہیں، روشنی ہیلپ لائن شائع 27 اپريل 2024 04:27pm
پاکستان کراچی،11 سالہ بچی کے اغواء میں کرائے دار ملوث نکلے مبینہ طور پر بچی کوپنجاب میں فروخت کردیاگیا، پولیس شائع 23 ستمبر 2023 12:33pm
پاکستان کمسن بچی کےاغواء و زیادتی کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد ماتحت عدالت نے ملزم کوپھانسی اور جرمانے کی سزا سنائی تھی شائع 19 ستمبر 2023 10:24am
پاکستان کراچی: دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 13 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب، ملزم گرفتار لڑکی دو روز قبل گھر سے کام پر جانے کے لیے نکلی لیکن کام پر نہیں پہنچی تھی شائع 17 ستمبر 2023 10:10am
پاکستان کندھ کوٹ سول اسپتال میں کم سن بھائی سے دو خواتین لڑکی کو چھین کر فرار والدہ بیٹی کو انجکشن لگوانے لائی تھی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:41pm
پاکستان کوئٹہ سے اغوا کی گئی ایک سالہ بچی پشاور سے بازیاب، 3 خواتین گرفتار کوئٹہ پولیس کی ٹیم بچی لینے پشاور جائے گی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 12:13am
پاکستان بورے والا: بیوی بچوں پر تشدد کرنیوالا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ملزم کے تشدد سے اس کی بیٹی کی آنکھ ضائع ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 10:09am
پاکستان کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے مغوی بچے کی ویڈیو جاری کردی، پولیس اور اہلخانہ کیلئے پیغام غوثپور کے رہائشی 12 سالہ قبول میرانی کو ایک ماہ قبل اغواء کیا گیا تھا شائع 29 جولائ 2023 03:13pm
پاکستان جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ کو زہر دیئے جانے کا انکشاف رضوانہ کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دیے گئے، پروفیسر فرید ظفر اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 04:05pm
پاکستان اسلام آباد: سول جج کی اہلیہ کا 12سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، ورثا سراپا احتجاج لڑکی کے چہرے پر تشدد کے واضح نشان موجود ہیں، ڈاکٹرز اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 10:16pm
پاکستان کندھکوٹ: 7 بچوں سمیت 30 سے زائد اغوا، متاثرین کے احتجاج سے سڑکیں بند پنوں عاقل سے بچی اور دو خواتین بازیاب اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 03:47pm
پاکستان کراچی: دو روز میں دو بچے اغوا اغوا میں گھریلو ملازمہ کے ملوث ہونے کا امکان شائع 30 نومبر 2022 06:23pm
پاکستان عدالت نے بچے کے اغوا و قتل کے ملزم کو 2 بارسزائے موت سنا دی عدالت نے ملزم پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد بھی کیا شائع 25 نومبر 2022 03:27pm
پاکستان بچوں کو اغوا کرکے 5 کروڑ تاوان طلب کرنیوالے ملزمان گرفتار ملزمان نے بچوں کو ٹیوشن سینٹرکے باہرسے اغوا کیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 01:47pm
پاکستان کشمورمیں 12روز قبل اغواہونے والا بچہ بازیاب پولیس کی کارروائی کے دوران ڈاکو بچے کو چھوڑ کرفرار ہوگئے شائع 07 نومبر 2022 01:14pm
پاکستان 8 روزگذرجانے کے بعد بھی طالبعلم تاحال لاپتہ دونوں طالبعلم اسکول سے واپسی پرلاپتہ ہوئے شائع 26 اکتوبر 2022 09:24am
پاکستان شور مچانے پر گاڑی سے 15 سالہ لڑکی بازیاب ملزمان اسلام آباد جسم فروشی کروانے لئے لے جا رہے تھے، متاثرہ لڑکی اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 06:34pm
پاکستان پنجاب پولیس بچوں کے اغوا کی خبریں اعداد و شمار میں دبانے لگی سوشل میڈیا پر 932 بچوں کے مبینہ اغوا کی خبریں گردش میں ہیں، لیکن صوبائی دارالحکومت کی پولیس سب اچھا کا راگ الاپ رہی ہے شائع 03 اکتوبر 2022 06:51pm
دنیا چور انتہائی مہارت سے “ماں کی گود سے” بچہ لے اُڑا، ویڈیو وائرل واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ شائع 30 اگست 2022 11:28am
پاکستان جھوٹا اغوا، والدین کو بلیک میل کرنے والے بچے کا ڈراپ سین لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پانچ لاکھ روپے تاوان کیلئے بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ شائع 07 اگست 2022 08:33pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی