پاکستان پتوکی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد بچی لوگوں کے گھروں میں کام نہیں کرنا چاہتی تھی جبکہ والدہ مجبور کرتی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 10:03am