وزیر اعلٰی بلوچستان نے 2 ہزار ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا چیف سیکریٹری کو ایک ماہ میں عادی غیر حاضر ٹیچرز کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شائع 25 مارچ 2024 03:10pm