‘کھلی ننگی ناانصافی، یہ کیا کر بیٹھے چیف جسٹس صاحب’ چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے پر مریم نواز پھٹ پڑیں اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 07:35pm