جاپان میں ہفتے میں چار دن کام کا نظام متعارف کرانے کی تیاری چیبا پریفیکچر میں سرکاری ملازمین یومیہ ساڑھے نو گھنٹے کام کریں گے، تنخواہوں میں کٹوتی نہیں ہوگی۔ شائع 18 فروری 2024 09:23am