ماں کو مندر لے جانے والے بھارتی اداکار کو ہجوم نے مار مار کر خون میں لت پت کردیا اداکار کی ناک بھی توڑ دی گئی شائع 13 مئ 2024 07:20pm