سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو چیلنج کردیا گیا مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی شائع 26 اپريل 2023 12:28pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت، وفاقی وزارت پیٹرولیم اور اوگرا کو فریق بنایا گیا ہے اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 10:34am
پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی محسن نقوی کو بطورنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کام سے روکنے کی استدعا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 11:07am
عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد یہ معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ کار نہیں بنتا، درخواست میں بنائے 2 فریقین کیخلاف درخواست قابل سماعت نہیں ہے، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 19 مئ 2022 11:37am
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی، تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی۔ شائع 20 اپريل 2022 12:33pm
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر نے عدالت میں درخواست دائرکی، جس میں وفاق،الیکشن کمیشن،سیکرٹری الیکشن کمیشن، ادارہ شماریات،صوبائی چیف سیکرٹریز اور سیکرٹری کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ شائع 19 اپريل 2022 12:44pm
اکبر ایس بابر نے وزیراعظم عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا اکبر ایس بابرنے غیرملکی فنڈنگ کیس ایک میگا فنڈنگ اسکینڈل قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے یومیہ بنیادوں پر سماعت کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ شائع 24 مارچ 2022 03:30pm
وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کا نوٹس اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیراسد عمر نے درخواست میں الیکشن کمیشن اور وفاق کو بذریعہ سیکرٹری کابینہ فریق بنایا۔ شائع 17 مارچ 2022 11:15am
وفاقی دارالحکومت میں نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد... اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2021 12:15pm
اپوزیشن کا ای وی ایم سے متعلق قانون سازی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ اسلام آباد:اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے... شائع 19 نومبر 2021 12:30pm