پاکستان چیف جسٹس نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے خواہش کی تھی کہ یہ تحفہ سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھا جائے، اعلامیہ شائع 20 مئ 2024 04:48pm
پاکستان چیف جسٹس کی بیرون ملک روانگی، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے جسٹس منیب اختر کل قائم قام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے شائع 17 مئ 2024 05:26pm
پاکستان سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 09 مئ 2024 04:56pm
پاکستان پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی موجودہ پارلیمنٹ ایسی ترمیم کرنے کا اخلاقی، سیاسی اور قانونی جواز نہیں رکھتی، اسد قیصر شائع 05 مئ 2024 09:51pm
پاکستان جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی، قاضی فائز عیسیٰ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، 6 ججز مجھ سے ملنے آئے تھے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 07:03pm
پاکستان چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر وکلاء سے رائے طلب کرلی شائع 22 اپريل 2024 05:21pm
پاکستان 2 دن سے جنگل کا قانون نافذ ہے، چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی پریس کانفرنس ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:58pm