چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ جج بنانے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا شائع 23 فروری 2024 12:44pm