جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، صرف امن چاہتا ہے، بلاول بھٹو پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا شائع 09 جون 2025 11:44pm