اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے بار بار ’لمبے — ڈیش‘ کے استعمال کا مسئلہ حل کردیا گزشتہ دو سال سے صارفین لمبے ڈیش کے غیر ضروری استعمال کی شکایت کررہے تھے۔ شائع 15 نومبر 2025 11:11am
سالوں کے اپگریڈز کے باوجود چیٹ جی پی ٹی غلط معلومات کیوں دے رہا ہے؟ اے آئی ٹیکنالوجی میں بہت ترقی ہونے کے باوجود غلط معلومات کا مسئلہ ابھی بھی موجود ہے۔ شائع 09 نومبر 2025 01:39pm
زیادہ کمائی کا طریقہ سیکھنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کیسے استعمال کریں؟ چیٹ جی پی ٹی کا ”اسٹدی موڈ“ ایک انٹرایکٹو ٹیچنگ سسٹم ہے۔ شائع 02 نومبر 2025 03:53pm
اوپن اے آئی نے کروم کو ٹکر دینے کے لیے اپنا اے آئی براؤزر ’اٹلس‘ لانچ کردیا اٹلس کے آنے سے براؤزر کی دنیا میں ایک نئی دوڑ شروع: اب بات ذہانت اور استعمال میں آسانی کی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 12:35pm
چین کی مصنوعی ذہانت میں امریکا کو زیر کرنے کی تیاری چین نے 2030 تک 'اے آئی' کے میدان میں سب سے بڑی طاقت بننے کا عزم ظاہر کیا ہے، لیکن کیا وہ ایسا کر پائے گا؟ شائع 21 اکتوبر 2025 05:39pm
چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ 300 گھنٹے گزارنے والاشخص ذہنی الجھن اور خوفناک پریشانی میں مبتلا مسئلے کی جڑ دراصل اے آئی یا چیٹ جی پی ٹی کا صارف کی ہر بات پر حد سے زیادہ ہاں میں ہاں ملانا ہے۔ شائع 21 اکتوبر 2025 03:34pm
چیٹ جی پی ٹی کا ’پیرنٹل کنٹرول‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان ماہر نفسیات: پیرنٹل کنٹرول سے نقصان دہ مواد کے خطرات کم ہو سکتے ہیں، لیکن یہ مسئلے کا مکمل حل نہیں ہے۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 05:41pm
’جی پی ٹی-5‘ سے صارفین ناخوش، بکواس قرار دے دیا اوپن اے آئی کے نئے جی پی ٹی 5 ماڈل سے صارفین مایوس: ریڈٹ اور سوشل میڈیا پر مایوس کن تبصرے! شائع 10 اگست 2025 02:10pm
’چیٹ جی پی ٹی اب رشتے نہیں تڑوائے گا‘، نئی اپڈیٹ کی وجہ کیا ہے؟ چیٹ جی پی ٹی میں تبدیلیاں: تعلقات میں مشورے کے لیے نیا طریقہ کار پر عمل درآمد کی تیاری۔ شائع 06 اگست 2025 12:41pm
کہیں ’چیٹ جی پی ٹی‘ سے کی گئی آپ کی نجی باتیں لیک تو نہیں ہوگئیں؟ گوگل سب بتادیتا ہے؟ کیا پرائیویسی ہرطرح سے خطرے میں ہے؟ شائع 03 اگست 2025 11:15am
چیٹ جی پی ٹی سے ہونے والی آپ کی ’گفتگو‘ گوگل پر لیک ہوسکتی ہے مشہور کمپنی نے اہم انکشاف کر دیا شائع 02 اگست 2025 03:25pm
خبردار!! چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرنا آپ کو مہنگا پڑسکتا ہے چیٹ جی پی ٹی کو اپنا مشیر یا تھراپسٹ سمجھنا غیر محفوظ ہے شائع 29 جولائ 2025 12:24pm
چیٹ جی پی ٹی ہماری روز مرہ کی بول چال بدل رہا ہے : ایک تحقیق جرمنی کے 'میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ برائے انسانی ترقی' سے وابستہ ایک تحقیقی جائزہ شائع 17 جولائ 2025 02:18pm
چیٹ جی پی ٹی سمیت اوپن اے آئی کے تمام پلیٹ فارمز دنیا بھر میں بندش، وجہ کیا ہے؟ 'ہم نے ایرر ریٹس میں اضافہ نوٹ کیا ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں' اوپن اے آئی شائع 16 جولائ 2025 09:10am
اہلیہ کا شوہر کے اے آئی چیٹ باٹ کیساتھ گہرے روحانی تعلق اور شادی کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ جب ایک مشین جزباتی بندھن بنانا شروع کردے: ٹریوس ٹینر اور ’لومینا‘ کی حیران کن کہانی شائع 04 جولائ 2025 02:31pm
چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے لاکھوں کی رقم واپس مل گئی، صارف کا دعویٰ جب زندگی اچانک کسی ایسی راہ پر لے جائے جہاں مالی نقصان یقینی دکھائی دے، تو انسان اکثر ہار مان لیتا ہے لیکن اب نہیں! شائع 23 مئ 2025 01:25pm
اے آئی کو اکیلا چھوڑ دیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟ سائنسدانوں کا خوفناک انکشاف اے آئی میں خودکار اجتماعی تعصبات اور انسانی اقلیتی رویوں کی جھلک بھی دیکھی گئی شائع 17 مئ 2025 11:12am
خبر دار : چیٹ جی پی ٹی اب طلاقیں بھی کروانے لگی ! چیٹ جی پی ٹی کی تشریح پر بیوی نے شوہر سے طلاق کی درخواست دائر کر دی شائع 12 مئ 2025 06:05am
چیٹ جی پی ٹی نے بیوی کے سامنے شوہر کے معاشقے کی پول کھول دی شوہر نے ان الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا، 'میں نے تو اسے مذاق سمجھا' شائع 11 مئ 2025 12:36pm
چیٹ جی پی ٹی کے سربراہ نے اپنے ناقد ایلون مسک کیساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا سیم آلٹمین اور ایلون مسک کے درمیان حالیہ برسوں میں تعلقات میں تناؤ رہا ہے شائع 10 مئ 2025 01:48pm
’ڈاکٹر چکر لگوا رہے تھے، چیٹ جی پی ٹی نے مرض کی تشخیص کر کے زندگی بچا لی ڈاکٹروں نے دو بچوں کی ماں کو بتایا کہ اس کے جوڑوں میں درد ہے، دراصل اسے تھائیرائیڈ کینسر تھا شائع 25 اپريل 2025 05:40pm
چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کے کمرے کا نقشہ ہی بدل دیا کامیا نے اپنے ویڈیو میں بتایا کہ یہ کمرہ نہ صرف میری پسند کے مطابق بلکہ، میرے والدین کے لیے بھی ایک خاص تحفہ تھا شائع 22 اپريل 2025 02:52pm
چیٹ جی پی ٹی کو شکریہ کہنے سے کروڑوں کا نقصان جی ہاں اس کے پیچھے ایک سنجیدہ حقیقت چھپی ہے، چیٹ جی پی ٹی پر کیا گیا ہر سوال مہنگا ہے شائع 22 اپريل 2025 09:15am
چیٹ جی پی ٹی کے پراسرار رویے نے صارفین کو خوف میں مبتلا کردیا چیٹ جی پی ٹی صارفین کو بغیر کسی پیشگی اطلاع یا معلومات دیے، اُن کے نام سے پکار رہا ہے شائع 20 اپريل 2025 11:01am
اوپن اے آئی کے نئے ماڈلز غلط معلومات فراہم کرنے لگے ماڈلز o3 اور o4-mini، اپنے پرانے ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ غلط معلومات فراہم کر رہے ہیں شائع 19 اپريل 2025 06:30pm
پروگرامرز کی چاندی ہوگئی، بہترین کوڈنگ صلاحیتوں کا حامل ’جی پی ٹی 4.1‘ لانچ نئے ماڈلز ایک ملین ٹوکنز کے کانٹیکسٹ ونڈو کو سپورٹ کرتے ہیں اور طویل مواد کو بہتر انداز میں سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں شائع 15 اپريل 2025 11:33am
خبردار!!! چیٹ جی پی ٹی اب سب یاد رکھتا ہے چیٹ جی پی ٹی کی میموری کی صلاحیت، سہولت یا پرائیویسی کا خطرہ؟ شائع 13 اپريل 2025 11:53am
چیٹ جی پی ٹی سے خود کو ’باربی‘ کا اوتار کیسے دیں؟ طریقہ جانئے اب آپ بھی اپنا ذاتی ایکشن فگر تیار کر سکتے ہیں شائع 10 اپريل 2025 10:29am
سائبر کرمنلز کی چاندی، چیٹ جی پی ٹی نے جعلی شناختی کارڈز بنانے میں مہارت حاصل کرلی صارفین نے یہ دریافت کیا ہے کہ مؤثر اور درست پرامپٹس کے ذریعے وہ جعلی دستاویزات آسانی سے بنا سکتے ہیں شائع 05 اپريل 2025 11:36am
”دی ونڈ رائزز“ کا 4 سیکنڈ کا منظر جو 15 مہینوں میں تیار ہوا موجودہ دور میں ہم چند سکنڈز میں اپنی 'گبلی' فوٹوز بنا رہے ہیں جبکہ ماضی میں یہ کام سالوں میں مکمل ہوتے تھے شائع 04 اپريل 2025 11:48am