پاکستان چارسدہ میں پولیس موبائل کے قریب خودکش دھماکا، اہلکار محفوظ رہے موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پولیس موبائل کو ٹارگٹ کیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 12:38pm