صوبائی حکومت نے پنجاب پولیس کو ٹیکس کلیکشن کا بڑا ٹارگٹ دیدیا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پولیس کیلئے 30 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر شائع 17 جون 2025 04:03pm