کراچی ٹریفک پولیس نے چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب کردئے سال 2024 کے ٹریفک پولیس کی جانب سے مرتب کردہ اعداد وشمار میں ہیرا پھیری سامنے آگئی۔ شائع 28 دسمبر 2024 03:07pm