پاکستان کراچی میں زکوٰۃ و عشر کمیٹی گلبرگ ٹاؤن کے چیئرمین کی ٹارگٹ کلنگ عبدالقیوم کو انڈا موڑ کے نزدیک ٹارگٹ کیا گیا، ملزمان نے قریب سے دو گولیاں ماریں، لوٹ مار نہیں کی، پولیس اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:57pm