پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 07:31pm کے پی ٹی کی زمین ڈی ایچ اے کو الاٹ، 104 ارب روپے نقصان کا انکشاف ڈی ایچ اے کو 18 پیسے فی مربع میڑ سالانہ پر زمین لیز پرالاٹ کی۔