سید ذوالفقار شاہ کو چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا اضافی چارج دے دیا گیا یونیورسٹیز اور بورڈ ڈیپارٹمنٹ کے حکام کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 08 جولائ 2024 09:20am