قبلہ ایاز کی بطور رکن بورڈ آف گورنرز برطرفی کا حکم معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے قبلہ ایاز کو رکن اسلامک یونیورسٹی بورڈ آف گورنرزکے عہدے پربحال کردیا۔ شائع 30 جون 2022 01:31pm