بلوچستان: چاغی میں بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد
پانچوں افراد کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے متصل آبادی والے علاقے میں گولیاں مارکر قتل کیا گیا، لیویز ذرائع
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.