راولپنڈی: چوہدری عدنان قتل کیس، سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور عدالت نے چوہدری تنویر کو 10،10 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا شائع 28 جون 2025 10:31am