مس یونیورس مقابلے کا مالک گرفتار، شریک مالک ملک سے فرار مس یونیورس کے صدر پر غیر قانونی سرگرمیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ شائع 27 نومبر 2025 12:18pm