سینٹرل جیل خیرپور میں قیدی کا قتل: انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل، جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افسران معطل مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے شائع 24 جون 2025 11:28pm