پی ٹی آئی نے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے سینٹرل فنانس بورڈ قائم کردیا پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سمیت فنانس بورڈ کے 13 ممبران ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری شائع 13 جنوری 2025 10:51pm