آج رات آسمان پر قدرت کا کرشمہ: چھ سیاروں کی قطار دیکھنے کا نادر موقع یہ منظر زمین کے تقریباً ہر حصے سے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم بہترین وقت شام کے بعد یا صبح سویرے ہوگا۔ شائع 28 فروری 2026 10:27am