’غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگے گا‘: نیتن یاہو اسرائیل کی جانب سے ترک فوج کی موجودگی مسترد، غزہ میں فضائی حملے اور انسانی ہمدردی کے بحران کا سلسلہ جاری۔ شائع 11 نومبر 2025 11:49am
غزہ پر آج اجلاس، پاکستان جنگ بندی پر زور دے گا، دفتر خارجہ اجلاس میں پاکستان ترکیہ، سعودی عرب، قطر سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ شائع 03 نومبر 2025 09:12am
کون سے ممالک کی افواج غزہ میں رہیں گی، فیصلہ اسرائیل کرے گا: نیتن یاہو ہم اپنی سیکیورٹی کے خود ذمہ دار ہیں، دشمنوں پر حملوں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، اسرائیلی وزیراعظم شائع 27 اکتوبر 2025 11:47am
غزہ کے لیے جزوی امداد بحال: اسرائیل نے دو گزرگاہیں کھول دیں، رفح بدستور بند اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی 80 مرتبہ خلاف ورزی کی۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 06:37pm
دوحہ مذاکرات کے اختتام تک پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق افغان طالبان رجیم کے قریبی ذرائع نے جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کردی۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:44pm
پاک افغان تعلقات میں استحکام اور دیرپا امن کے لیے تعمیری کردار ادا کریں گے: چین بیجنگ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے فیصلے کا خیرمقدم شائع 16 اکتوبر 2025 06:28pm
حماس کا غزہ امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا عندیہ، فرانسیسی میڈیا کا دعویٰ حماس نے نہ صرف اپنے ارکان کے غزہ چھوڑنے بلکہ غیر مسلح ہونے کی تجویز کو بھی سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ رپورٹ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 11:32am
غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں ابتدائی مرحلے میں اسرائیل فلسطینی قیدیوں اور حماس یرغمالیوں کی رہائی عمل میں لائے گی۔ شائع 11 اکتوبر 2025 10:15am
’غزہ میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا‘، اسرائیل کا اعلان اسرائیلی افواج اب بھی غزہ کے نصف سے زائد علاقے پر قابض رہے گی شائع 11 اکتوبر 2025 09:38am
غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ، اسرائیل اور حماس نے معاہدے پر دستخط کر دیے شرم الشیخ میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے بعد تاریخی معاہدہ؛ 24 گھنٹوں میں جنگ بندی نافذ، 72 گھنٹوں میں یرغمالیوں کی رہائی متوقع شائع 09 اکتوبر 2025 07:10pm
جنگ بندی کا انحصار روسی صدر پر ہے، میں انسانی جانیں بچانے کی کوشش کروں گا: ٹرمپ پیوٹن کو مجھ سے ملاقات کے لیے زیلنسکی سے ملنے پر راضی ہونے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 08 اگست 2025 09:38am
حماس اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی کیلئے نئے مذاکرات پر آمادہ وہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے نئے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، حماس رہنما شائع 06 جون 2025 09:10am
بھارت کا جھوٹ بے نقاب: جے شنکر کا جنگ بندی میں امریکی کردار کا اعتراف امریکی نائب صدر اور سیکرٹری آف اسٹیٹ بھارتی حکومت سے براہِ راست رابطے میں تھے،بھارتی وزیر خارجہ شائع 24 مئ 2025 11:32am
بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج جو بھی ہماری علاقائی سالمیت اور خودم ختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، تو ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا، اسکائی نیوز سے بات چیت شائع 15 مئ 2025 07:34pm
وزیراعظم کا آذربائیجان کی حمایت پر اظہار تشکر پاکستان اور آذربائیجان ہمیشہ سچے بھائیوں کی طرح ساتھ کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف شائع 15 مئ 2025 01:43pm
پاکستان نے بھارت کو سیزفائر کے بدلے کچھ نہیں دیا، امریکہ کی بلواسطہ تصدیق امریکی محکمہ خارجہ میں سوالات کے دوران بھارتی صحافیوں کو شرمندگی کا سامنا شائع 14 مئ 2025 02:28pm
شاہ محمود قریشی نے ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام خط شائع 13 مئ 2025 09:02pm
کیا بھارتی عوام کو ’سیز فائر‘ کا مطلب ہی نہیں پتا؟ پاکستانی جنگ کے دوران کیا سرچ کرتے رہے؟ بھارت میں جنگ بندی کے معنی تلاش کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی، گوگل ڈیٹا نے بھارتی عوام کی لاعلمی بے نقاب کر دی اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 10:34am
بھارت کو تجارت روکنے کی دھمکی دی تھی، ٹرمپ کا انکشاف ایٹمی جنگ رکوا دی، پاکستان سے تجارت پر بات کریں گے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 12:15am
او آئی سی کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم، مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر زور پائیدار امن کے لیے ضروری ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کو مذاکرات اور سفارتی ذرائع سے حل کیا جائے، او آئی سی شائع 12 مئ 2025 10:07am
پاک افغان جرگے کا مستقل فائربندی اور طور خم بارڈر کھولنے پر اتفاق متنازع تعمیرات بند کرنے کے لیے افغان جرگے نے آج شام تک مہلت مانگ لی شائع 17 مارچ 2025 04:55pm
پاک افغان کشیدگی: جرگے دونوں ممالک کے درمیان فائر بندی پر متفق 11 مارچ تک سرحد کے دونوں جانب فوجی تعمیرات پر پابندی ہوگی شائع 10 مارچ 2025 11:43am
جنگ بندی کیلئے حماس کی تجاویز، اسرائیلی کارروائیوں میں مزید 21 شہید حماس کی تجاویز کو اسرائیلی وزیر اعظم نے غیر حقیقت پسندانہ، امریکا نے معقول قرار دے دیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 08:54am
جنگ بندی مذاکرات میں تعطل، نئے اسرائیلی حملوں میں مزید 50 فلسطینی شہید حماس و اسرائیل کے وفود آج معالات سلجھانے کی کوشش کریں گے، محمود عباس سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات شائع 04 مارچ 2024 09:35am
اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا جنگ بندی معاہدے پر حماس کے جواب کا انتظار ہے، سینئر امریکی سیکیورٹی حکام اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:34am
اسرائیل رمضان میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگیا، امریکی صدر جنگ بندی کے دوران غزہ میں اسپتالوں کی مرمت اور امدادی سامان پہنچانے کی تیاری شائع 27 فروری 2024 12:01pm
شہزادہ ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا سیاسی معاملات میں برطانوی شاہی خاندان کے کسی فرد کا بیان غیر معمولی ہے۔ شائع 20 فروری 2024 07:31pm
امریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور مسلسل تنقید کے باوجود بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار، اسرائیلی حملے رکوانے سے انکار شائع 01 فروری 2024 09:28am
علاقائی جنگ کا خدشہ، بین الاقوامی عدالت کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجور کرلیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:39am
ملالہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، ’پاکستان سے افغان مہاجرین کا انخلا ظالمانہ ہے‘ 'مجھے پریشانی ہے کہ جنگ بندی سے متعلق اب تک دباؤ کیوں نہیں بڑھایا جا رہا ہے' اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:00am