پاکستان پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں بارشوں سے متعلق ہلاکتوں اور نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ترجمان کے مطابق مون سون کے دوران کئی مکانات، مویشی اور انفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا شائع 17 جولائ 2025 07:43pm