پاکستان چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی سمیت متعدد اہم کمٹیوں کی تشکیل نو کردی چھ رکنی کیس مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی خود چیف جسٹس کریں گے اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 12:48pm