انتہا پسند ہندوؤں نے خواجہ غریب نواز کے مزار کو بھی نشانے پر لے لیا شیو کے مندر پر مزار تعمیر کرنے کے دعوے پر بھارتی عدالت نے نوٹس جاری کردیا۔ شائع 28 نومبر 2024 07:22pm