زیادتی کیس خارج ہونے پر حیدر علی کو پاسپورٹ مل گیا، جلد وطن واپسی متوقع حیدر علی کی وطن واپسی پر معطلی بھی ختم کردی جائے گی، پی سی بی ذرائع شائع 04 ستمبر 2025 07:31pm