خاتون انفلونسر کو اپنی اے آئی نقل مہنگی پڑ گئی، مصنوعی ہمزاد فحش گفتگو کرنے لگی اسنیپ چیٹ پر متحرک رہنے والی کیرین کی جانب سے بیٹا ٹیسٹنگ کے لیے لانچ کیا گیا تھا شائع 30 مارچ 2024 02:38pm