دنیا بڑے ریٹیلر گروپ نے یورپ میں پیپسی مصنوعات کی فروخت روک دی فرانس، بیلجیم، اٹلی اور اسپین میں کروڑوں صارفین کو خریداری کے لیے دیگر مارٹس پر بھی جانا پڑے گا شائع 05 جنوری 2024 02:58pm