پاکستان برطانیہ نے پی آئی اے کو کارگو آپریشن شروع کرنے کا لائسنس جاری کردیا پی آئی اے اپنی پروازوں میں اب پاکستان سے برطانیہ کے لیے کارگو لے جا سکے گی شائع 24 ستمبر 2025 12:32pm