پنجاب، وفاق کے درمیان کپاس کی امدادی قیمت پر تنازع، وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل وفاق نے وعدہ پورا نہ کیا تو کسان کپاس کاشت کرنا چھوڑ دے گا، عامر میر شائع 23 اکتوبر 2023 08:26pm