لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ روکنے کیلئے دائر درخواست خارج کردی جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سناتے ہوئے شہری اعظم بٹ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی شائع 04 مارچ 2024 09:55am
عورت مارچ روکنے کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کارڈز اور بینرز ناقابلِ قبول، عدالت تشہیر اور مارچ روکنے کا حکم دے، درخواست میں استدعا شائع 01 مارچ 2024 11:13am