کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا صدر ٹرمپ کے ناقد نکلے حال ہی میں انہوں نے ٹرمپ سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ شئیر کی تھی شائع 09 مئ 2025 09:48am
امریکی رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحوں کے نئے پوپ منتخب ویٹی کن سٹی میں پوپ لیو چودھویں کے انتخاب کا اعلان کر دیا گیا شائع 08 مئ 2025 11:19pm