عیدالاضحی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں زیرو ویسٹ آپریشن جاری 250 سے زائد گاڑیاں شہر اقتدار کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ان ایکشن ہیں اپ ڈیٹ 07 جون 2025 10:15pm