کراچی کے بعد لاہور میں بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور
دو سو سے ساڑھے سات سو روپے کے معمولی جرمانے اب بڑھا کر کم از کم دو ہزار سے بیس ہزار روپے تک کر دیے گئے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.