کیپٹو پاور پلانٹس ٹیرف میں اضافے کی تجویز ماننے سے انکاری گیس کنکشنز کو ڈس کنیکٹ کرنے کی تجویز آئی ایم ایف کو قبول نہیں، ذرائع شائع 15 جنوری 2025 12:49pm